4 دقیقه، 25 Khabrein مورخ 24 یدلایمخیرات 2017 ساحلی، ایالتی، ملی & اخبار بین المللی – SahilOnline

وی پی ان">



4 دقیقه, 25 Khabrein – مورخ 24 سپتامبر 2017 Fatafat Khabre – اخبار کارناتاکا ساحلی و دولت و ملی و بین المللی و ورزش – SahilOnline Bhatkal ما را دنبال کنید: یوتیوب: فیس بوک: توییتر: ہوناور میں پلٹ گئی گیس ٹینکر ۔ گیس کے رساؤ کو دیکھ ہائی سواریوں کے لئے بند ۔ آس پاس کے ہوٹلوں میں برتا جا رہاہے احتیاط۔ ہوناور کے بنگلورو سرکل پر پلٹ گئی تھی ٹینکر سداپور میں جوگ فالس سے قریب پلٹ گئی پرائیویٹ بس ۔ حادثہ میں 13 لوگ شدید زخمی ۔ بنگلورو سے ہوناو آنے دوران ہوا حادثہ منگلورو میں سات سالہ بچہ کی ٹرین کی دیگه میں آکر ہوئی موت ۔ ٹریک کراس کے دوران 70 میٹر تک گھسیٹتے لی گئی ٹرین ۔ دکان چاکلیٹ سے لے کر لوٹ رہا تھا بچہ ۔
بھٹکل جی فری جاری ڈینٹل کیمپ میں ۔ ینے پویا ہاسپٹل اور ڈاکٹر نازیہ سیف اللہ کے اشتراک سے منعقد ہوا ہے کیمپ ْ500 سے زیادہ لوگ کر رہے ہیں استفادہ کمار چندرا اڈپی ضلع کے نئے ایڈیشنل ایس برخی مقرر ۔ کمارا چندرا منگلورو انٹلی جینس ڈپارٹمینٹ میں ایس برخی کے طور پر کر چکے ہیں کام جے ڈی نائک ابھیمانی بلگا زیر اہتمام ریاستی سطح کا ” سول سرویس پر معلوماتی ورکشاپ آج۔ ملک بھر کے مختلف مقامات سے 20سے زائد آئی اے ایس، آئی برخی ایس اور دو ہزار طلبہ ہونگے شریک ورکشاپ کی اختتامی تقریب میں شریک ہو نگی نامور شخصیات ۔ سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یڈیورپا اننت کمار۔ ایچ ایل دتو سمیت کئی اہم نام فہرست میں ہیں شامل بھٹکل غوثیہ اسٹریٹ کے پمپنگ اسٹیشن کا مسئلہ بدستور سنگین۔ دھارواڑ سے انجینئروں نے کیا مشینوں کا معائنہ؛ پمپنگ اسٹیشن کو دوسری طرف منتقل کرنےکے عوامی مطالبہ میں شدت انکولہ کے بالی گولی میں پولیس نے منی ٹرک پر سے بر آمد کئے تین بڑے جانور ۔ گیر قانونی نقل و حمل کا الزام ۔ چار گرفتار ہبلی میں جسمانی صحت کو تازگی بخشنے ” ہیلتھی کاؤنٹی ریسارٹ” کا کل ہو گا افتتاح ۔ بھٹکلی تاجروں کا بڑا قدم ۔ دھارواڑ ضلع کے نگراں کار وزیر ونئے کلکرنی کل شام کریں گے افتتاح مرڈیشور کے آراین ایس ودیا نکیتن کے طالب علم شطرنج مقابلےمیں ریاستی سطح کے لئے منتخب ضلعی سطح میں حاصل کیا تھا پہلا مقام ۔ اساتذہ نے مبارکباد بیدر کے یادگیرمیں سیلاب سے حالات سنگین۔ چیتا پور اور شورا پورکے کئی دیہاتوں کا رابطہ شہر سے منقطع۔ علاقے کی ندیا ں بہہ رہی ہیں خطرے کے نشان سے اوپر قمرالاسلام کے سانحہ ارتحال پر ریاست میں ہو رہے ہیں تعزیتی اجلاس ۔ بیدر کے تعزیتی اجلاس میں آں جہانی لیڈر قمر الاسلام کو پیش کیا گیا خراج عقیدت روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی مذمت میں ایس ڈی برخی آئی چامراج نگر کی احتجاجی ریالی ۔ روہنگیا مسلمانوں کو انصاف دلانے کا مطالبہ ۔ صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم بنارس ہندو یونیورسیٹی میں چھیڑٖخانی کے خلاف طالبات کی بھوک ہڑتال۔ سینکڑوں طالبات صدردروازے کو بندکرکے دے رہی ہیں دھرنا ۔ انتظامیہ پر غفلت برتنے کا الزام اے بی وی برخی کو حیدر آباد یونیورسٹی میں بھی تمام سیٹوں پر شکست ۔ بائیں بازو، دلت،ا ور اقلیتوں کو ملی کامیابی ۔ 2 مسلم امیدوار بھی منتخب شیوسینا اپنے اتحادی بی جے برخی کے خلاف محاذ آراء۔ ممبئی کے 12 مقامات پر جم کر احتجاج۔ بہت ہو ئی مہنگائی کی مار ۔ اکھاڑ پھینکو بھاجپا سرکار کے نعروں کی گونج دلی سے سٹے نوئیڈا میں چلتی کار میں لڑکی کی اجتماعی عصمت دری ۔ اسکارپیو پر سوار بدمعاشوں نے انجام دی واردات ۔ لڑکی کا بیان موہا لی میں سرکردہ صحافی اور ان کی والدہ کا بہیمانہ قتل۔ انڈین ایکسپریس اور ٹائمز گروپ سے منسلک تھے صحافی کے جے سنگھ۔ اعلی سطحی جانچ کے احکامات صحافیوں پر ہو رہے حملوں کے خلاف 2 اکتوبر کو ملک گیر احتجاج ۔ پریس کلب میں ملک کی موجودہ صورتحال پر جتائی گئی تشویش کشمیر کے علحیدگی پسند لیڈر شبیر شاہ کے خلاف ٹیرر فنڈنگ معاملہ میں چارج شیٹ داخل ۔ 25 جولائی کو سری نگر سے کیا گیا تھا گرفتار۔

میکسیکو کے جنوب میں پھر نیا زلزلہ ۔ ریختر اسکیل پر زلزلے کی شدت ریکارڈ کی گئی 6.2۔ ہلاکتوں اور نقصان کی نہیں دی گئی خبر ایران نے کیا ایک نئے بیلسٹک میزائل کا تجربہ ۔ دو ہزار کلومیٹر طویل مار کر سکتا ہے میزائیل ۔ نے والے ۔ ایرانی سرکاری میڈیا نے دی خبر امریکی صدرایران کی جانب سے نئے بیلسٹک میزائل تجربے کی کی شدید مذمت۔ 2015 کے ایران اور عالمی طاقتوں میں ہوئے جوہری معاہدے کا خاتمہ ہند اسٹریلیا تیسر مکتوبی ونڈے اندور میں کھیلا جائے گا آج ۔ دو نوں ونڈے جیت کر ٹیم انڈیا کے حوصلے بلند ۔ اسٹریلیا ساکھ بچانے کی کرے گا کوشش

لینک دانلود