وی پی ان">
اخبار سریع سوپر: 2 دقیقه 12 Khabrein – مورخ 2 آوریل 2018 Khabren Fatafat – توسط SahilOnline. ساحلی کارناتاکا و دولت و ملی و بین المللی و ورزشی اخبار – Bhatkal Uttara کانادا، هند.
اردو هندی روزانه آخرین به روز رسانی ما را دنبال کنید: یوتیوب: فیس بوک: توییتر: دلتوں کے بھارت بند کے دوران کئی ریاستوں میں بھڑکا تشدد۔ یوپی،راجستھان اور مدھیہ پردیش میں 8احتجاجیوں کی ہوئی موت ۔ کئی مظاہرین بتائے جارہے ہیں زخمی ۔
دلت لیڈر اور گجرات ایم ایل اے جگنیش میوانی نے دیا بیا رفع ۔کہا ۔ ریاستی اور مرکزی حکومت دونوں ہیں دلتوں کی اس حالت کے ذمہ دار ۔ تیجسوری یادونے بھی تقدیم کو بنایا تنقید کا نشانہ ۔کہا ۔ایس هم ایس ٹی کو لے کر تقدیم کی نیت میں ہی ہے کھوٹ ۔
آسن سول کے امام امداد الرشیدی کے بیٹے کی شہادت پر بولے اسدالدین اویسی ۔کہا ۔سیکولر حکومت کے باوجود امام کے بیٹے کا ہوا قتل۔ اویسی نے کی امام کے استقلال کی تعریف ۔کہا ۔بیٹے کی لاش کے سامنے امن کا پیغام دینا ہر ایک کے لئے نہیں ہے آسان ۔ بنگال کے گورنر کو امام صاحب سے کرنی چاہئے تھی ملاقات ۔
مدھیہ پردیش کے اندور میں پیش آیا المناک واقعہ ۔ ایک عمارت گرنے سے سات لوگوں کی دب کر ہوئی موت ۔ متعد لوگ بتائے جارہے ہیں شدید زخمی ۔ ماتم ڈوبے میں نظر آئے متاثرین کے اہل خانہ ۔ پولس اور مقامی عوام نے ملبے میں پھنسے متاثرین کو پہنچایا ہاسپٹل ۔
عراق میں مارے گئے 38 ہندوستانیوں کے باقیات کو لایا گیا ہندوستان ۔ باقیات لے کر آئے جنرل وی کے سنگھ نے ہندوستان پہنچ کر کیا بڑا خلاصہ ۔کہا ۔مارے گئے انتالیس ہندوستانی غیر قانونی طریقے سے پہنچے تھے عراق ۔
دہلی کے اُتّم نگر میں پاگل کتے نے ڈھایا غضب ۔ حملہ کر تین بچوں کو کیا شدید زخمی ۔ مقامی خواتین نے جان پر کھیل کر کتے کی چُنگل سے بچوں کو کیا آزاد ۔ هم هم ٹی وی میں قید ہوا پوراواقعہ ۔
مجسمہ توڑ نے کا سلسلہ اب بھی جاری ۔ اتر پردیش کے ہاتھرس میں بھیم راؤ امبیڈ کر کا توڑا گیا مجسمہ۔ عوام نے ملزمین کے خلاف سخت کارروائی کا کیا مطالبہ ۔
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ سے ملک کا ہر شہری کررہاہے تشویش کا اظہار ۔ پیٹرول اور ذیز ل کی قیمتین گزشتہ چار سالوں میں ہوئیں سب سے زیادہ ۔ بڑھتی قیمتوں کو لے کر مرکزی حکومت پر اٹھائے جارہے ہیں سوال۔
آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت نے دیا بڑا بیان ۔ کانگریس مکت بھارت کو می دیا سیاسی محاورہ ۔ ایسی اینها سنگ کا نہیں ہے حصہ ۔
پنجاب نیشنل بینک گھپلے معاملے پر ریزرو بینک آف انڈیا نے دیا جواب ۔کہا ۔گھپلے کی چھا رفع بین ہوئی مکمل ۔
انجمن بی بی اے اور بی هم اے کالج بھٹکل میں منعقد ہوا بائسواں سالانہ اجلاس ۔ اجلاس میں مقررین نے طلباء کو اپنے مقصد کے حصول کے لئے جی جان سے محنت کرنے کی دی ہدایت ۔ کھیل اور دیگر ثقافتی مقابلوں میں بہترین کارکردگی کرنے والے طلباء میں انعامات بھی کئے گئے تقسیم بھٹکل میں لیڈیز فیشن اور بچوں کےلباس کی دنیا میں ایک اور انوکھا نام بی ایم کے ٹریڈرس ۔ مولانا عبد االعلیم خطیب ندوی کی دعائیہ کلمات کے ساتھ بی ایم کے ٹریڈرس کا ہوا افتتاح ۔ کاسمیٹک سمیت چھوٹے بچوں سے جڑی ہر چیز مناسب قیمت پر ہے دستیاب ۔
خلیجی ملک عجمان میں جاری امین سیف اللہ بی برخی ایل ٹورنامنٹ میں سیمی فائنل میں پہنچی ٹریک چارجر؛ این جی ٹی ۔۔کے ایم وارئرس ۔ ڈی وی ایس یونائٹیڈ اور ٹریک چارجر کے بیچ جمعہ کو کھیلا جائے گا سیمی فائنل اور فائنل مقابلہ ۔
لینک دانلود

