پاسخ به دكتر جلالي آصف اشرف توسط شيخ-ul-اسلام دکتر محمد طاهر-ul-Qadri

وی پی ان">



*** عضویت در فیس بوک *** 1. صفحه فن شيخ-ul-اسلام دکتر محمد طاهر-ul-Qadri 2. فن صفحه Minhaj ul قرآن بین المللی—برای سخنرانی کامل لطفا مراجعه گستاخِ رسول کون ہوتا ہے؟

کن کلمات سے گستاخی ثابت ہوتی ہے؟

تحفظ حرمت رِسالت و تحفظ حرمت دین وطنِ عزیز میں دوسروں پر الزام تراشی اور کفر و گستاخیِ رسول کے فتاویٰ لگانا بعض فتنہ پرور علماء کا روز مرہ کا معمول ہے۔ بعض اَوقات ایسے فتاویٰ سے نوبت قتل و غارت گری اور فساد عامہ تک پہنچ جاتی ہے۔ ان فتنہ پرور نام نہاد علماء سے اگر کوئی اختلاف کرے تو اُس پر بھی کفر و ارتداد اور گستاخیِ رسول کے فتاویٰ لگا دیے جاتے ہیں۔ نتیجتاً حقیقت شناس علماء بھی اپنی عزت بچانے کے لیے خاموشی اِختیار کرلیتے ہیں۔

اندریں حالات ہمیشہ کی طرح شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے اُمت کی رہنمائی کا فریضہ سرانجام دیتے ہوئے اِس اہم موضوع پر نہایت دقیق علمی و تحقیقی اور مفصل گفتگو فرمائی ہے کہ: گستاخ رسول کون ہوتا ہے؟

کن کلمات سے گستاخی ثابت ہوتی ہے؟

حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حرمت دینِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا آپس میں کیا تعلق ہے اور اس کے تقاضے کیا ہیں؟

کیا سلمان تاثیر bian کا Gustakh الکترونیکی رسول کی zumray نبرد aata یونجه?
awr ممتاز Qadri kis zumray نبرد aay ga?

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے گستاخیِ رسالت کے موضوع پر نہایت دقیق علمی و تحقیقی اور مفصل خطابات فرمائے جن میں آپ نے نفسِ موضوع پر بارہ گھنٹے سے زائد دورانیے پر مشتمل ناقابلِ تردید دلائل دیے۔ شریعت اِسلامیہ کے بنیادی مصادِر سے مستنبط ان دلائل کا جواب تو کوئی بھی نہیں دے سکا، البتہ بعض نام نہاد علماء نے اپنے تئیں ان دلائل کا ردّ کرنے کی ناکام کوشش کرکے اپنا اور اُمت کا وقت ضرور برباد کیا ہے۔

شیخ الاسلام نے اپنے خطابات میں صحیح بخاری، کِتَابُ الْعِلْم، بَابُ کَیْفَ یُقْبَضُ الْعِلْمُ سے حدیث نمبر 100 بیان کی۔
اِس حدیث مبارکہ کا لفظ فَأَفْتَوْا بطور خاص محل نظر ہے۔
آپ غور سے سنیں کہ شیخ الاسلام نے یہ لفظ کیسے ادا کیا ہے۔
آپ ملاحظہ کریں کہ معترض نے اِس لفظ پر کس طرح اِعتراض کیا ہے اور وہ اس میں کس حد تک درست ہے۔

اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ معترض نے بد دیانتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف مخالفت برائے مخالفت کی بنیاد پر اِعتراض کرکے اُمت کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ حالاں کہ معترض کی اپنی سماعت کمزور ہے۔ انہیں چاہیے کہ پہلے اپنا علاج کروائیں، اِکتسابِ علم و فیض کریں اور پھر خالصتاً علمی بنیادوں پر اِختلاف کرنے کی جسارت کریں۔

معترض کی کمزور سماعت کے ثبوت کے لیے برخی جے میر کے ساتھ ٹی وی انٹرویو ہی کافی ہے۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 12 گھنٹے پر مشتمل خطاب کیا جس کا موضوع ذیل میں دیا گیا ہے۔
گستاخ رسول کون ہوتا ہے؟

کن کلمات سے گستاخی ثابت ہوتی ہے؟

حرمت رسول (تلفّظ) اور حرمت دین مصطفیٰ (تلفّظ) کا آپس میں کیا تعلق ہے اور اس کے تقاضے کیا ہیں؟

نام نہاد فتنہ پرور علماء کے کفر و ارتداد کے فتوؤں کی بوچھاڑ کیوں؟

حقیقت شناس علماء خاموش کیوں؟ . yt:stretch

لینک دانلود