وی پی ان">
مقام دارنده شده کنسولگری پاکستان در فرانکفورت آلمان.
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت پاکستان کے چاروں صوبوں سےٹاپ پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات کا ایک اکیس رکنی وفد ان دنوں یورپ کے دورے پر ہیں۔ یہ طلبہ اور طالبات برطانیہ کے بعد جرمنی پہنچ گئے ہیں۔ پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات کے وفد کے اعزاز میں فرینکفرٹ میں پاکستان کے قونصل خانے نےافطار ڈنر کا اہتمام کیا ۔ اس موقع پر قونصل جنرل ندیم احمد نے کہا کہ پاکستانی طلبہ جو بھی علم حاصل کریں اس سے معاشرے میں ایک مثبت تبدیلی آئے گی۔ پاکستان کے چاروں صوبوں سے پوزیشن ہولڈر طلبا کے وفد نے پاکستانی قونصل خانہ فرینکفرٹ سمیت جرمنی کی مختلف یونیورسٹیوں کا بھی دورہ کیا۔
مصاحبه: 1. دکتر Tahira Sikander کالج مدرک اصلی پنجاب لاهور 2. آقای شهید اقبال معاون وزیر به وزیر پنجاب 3. عمر حسن، دانش آموز 4. خدیجه کامران دانشجو 5. Nadeem احمد شورای عمومی رپورٹ۔ شبیر احمد کھوکھر نمائندہ برخی ٹی وی نیوز جرمنی
لینک دانلود